ابنا: سعودی عرب میں حکمراں آل سعود خاندان کے خلاف سعودی عرب کے عوام نے ریاض میں احتجاجی مظاہرہ کیا ہے۔
عینی شاہدین کے مطابق یہ مظاہرہ العروبہ روڈ پر ہوا جبکہ سکیورٹی دستوں نے سعودی یہودی حکومت کے خلاف ہونے والے احتجاجی مظاہرے کے تمام راستوں کو بلاک کردیا تھا۔ ذرائع کے مطابق یہ مظاہرہ بےروزگاری اور آل سعود کی حکومت کے خاتمہ کے لئے کیا گیا تھا۔ .......
/169